جمیل بابو خیل کی رسم قل آج ہوگی

      جمیل بابو خیل کی رسم قل آج ہوگی

  



مردان (بیورورپورٹ) پی ٹی آئی کے رہنما زوازخان کے چچا جمیل بابو خیل کی رسم قل آج جلار نالی پارہوتی میں اداکی جائے گی مرحوم عزیز بابو خیل،نعیم بابو خیل کے بھائی جبکہ پارہوتی یونین کونسل کے سیکرٹری جاوید بابو خیل کے بھی چچا تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...