ٹھیکیدارحاجی سلیم خان انتقال کرگئے

ٹھیکیدارحاجی سلیم خان انتقال کرگئے

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستا)ٹی اوآرکرامت اللہ خان کے ولد ٹھیکیدارحاجی سلیم خان انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روزاُن کے آبائی قبرستان شیرخان میں اداکی گئی جس میں مختلف سرکاری آفسروں سمیت مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...