محمداسرار تورڈھیر میں سپرد خاک

محمداسرار تورڈھیر میں سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
تورڈھیر (نمائندہ خصوصی)محمداسرار تورڈھیر میں سپرد خاک، مرحوم زریعہ معاش کے سلسلہ میں گزشتہ 26سالوں سے دیار غیر میں کام کرتے تھے 9ماہ پہلے پاکستان چھٹی گزار نے کے بعدواپس دبئی چلے گئے تھے اسرار احمدوہاں بیماری پر قریباََ ایک ماہ دبئی کے ایک ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد چل بسے ان کی میت کومنگل کی رات لایاگیا نماز جنازہ بروزمنگل 10بجے تورڈھیر(صوابی) اڈہ سہرئی میں ادا کی گئی نمازجنازہ میں ہر مکطبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم اسماعیل شاہ،نورجمال شاہ اور رستم شاہ کے بہنوئی تھے اور سوگواروں میں بیوہ،2بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہے رسمِ قُل بروز جمعرات محلہ میانگان حجرہ میں اد ا کیجائے گی۔