پبی، مستورات کے تنازعے پر ایک شخص قتل،ملزم فرار

پبی، مستورات کے تنازعے پر ایک شخص قتل،ملزم فرار

  



پبی (نما ئندہ پاکستان) چو کی ممریز میں مستورات کے تنا زعے فا ئر نگ ایک شخص جان بحق ملزم فرار تفصیلات کے مطا بق حکم شیر ولد اسلم خان سا کن چو کی ممریز نے تھا نہ پبی میں رپورٹ درج کر اتے ہوئے کہاکہ ثنا ء اللہ ولد خا ئستہ خان ساکن شبقدر حا ل با نڈہ نبی نے میرے بھا ئی فضل شیر پر اندھا دھند فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا پبی پو لیس نے مقتول کے بھا ئی کی رپورٹ پر ملزم کے خلاف مقد مہ درج کیا و جہ مستورات کا تنا زعہ بیان کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر