ہدایت اللہ کاکاخیل کی رسم قل آج ہوگی

ہدایت اللہ کاکاخیل کی رسم قل آج ہوگی

  



مردان(بیورورپورٹ) ممتاز سماجی شخصیت ہدایت اللہ کاکاخیل کی رسم قل آج بدھ کے روز نالی پارہوتی اداکی جائے گی وہ دی ماڈرن ایج سکول کے پرنسپل جوادکاکاخیل کے والد تھے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر