جامعہ پشاور کی پشاور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

جامعہ پشاور کی پشاور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد

  



پشاور(سٹی رپورٹر)جامعہ پشاو نے پشاور پریس کلب کی نو منتخب کابینہ کو نئے سال کے موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور امید رکھتی ہے کہ نئی کابینہ اپنی زمہ داریوں سے کما حقہ ہو انصاف کر پائے گئی اور بے باک صحافیوں سید بخار شاہ اور عزیز بونیری کی قیادت میں صوبے کو درپیش مسائل و چیلنجز کی ترجمانی اور قومی بیانیہ کو آگے لانے میں اپنا مثبت کردار ادا کر سکے گئی۔ اس موقع پر ترجمان علی عمران نے نئے ابھرتے ہوئے نوجوان صحافی زیشان انور اور شہزادہ فہد کی گورننگ باڈی اور کابینہ میں شمولیت کو شعبہ صحافت کیلئے نیک شگون قرار دیتے ہوئے اپنے بیان میں گورننگ باڈی کے دس امیدواروں کو سینئر صحافی شمیم شاہد کی قیادت میں نئے سال کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہارکیا ہے

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...