بونیر،علاقہ چغرزئی میں ٹریفک حادثہ،2 افراد جاں بحق

بونیر،علاقہ چغرزئی میں ٹریفک حادثہ،2 افراد جاں بحق

  



بونیر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)علاقہ چغرزئی پاندیڑ ماربل مائین میں خادثہ دو افراد جان بحق۔جاں بحق افراد میں سے ایک کا تعلق ضلع شانگلہ جبکہ دوسرے کا تعلق بونیر سے بتایا جاتاہے۔واقعات کے مطابق پاندیڑ ماربل مائن میں گاڑی خادثہ کا شکار ہو گیا۔جسکے نتیجہ میں نیک محمد اور شاہ جی رحمان دونوں جان بحق ہوگئے۔لاشوں کو ہیڈکوارٹر ہسپتال ڈگر منتقل کئے گئے۔خادثہ میں گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مرنے والوں میں سے ایک گاڑی کا ڈرائیور جبکہ دوسرا ایکسی ویٹر کا ڈرائیورہے۔لاشوں کو انکے ابائی گاؤں روانہ کردئے گئے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...