تخت بھائی،ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق،1 زخمی

    تخت بھائی،ٹریفک حادثے میں 1 شخص جاں بحق،1 زخمی

  



تخت بھائی (نما ئندہ پاکستان)تخت بھائی مدے بابا روڈ پر ٹریفک حادثہ۔ تیز رفتار ٹرک نمبرC-8201 نے موٹر سائیکل سوار چچا اور بھتیجے کو ٹکر مارا۔ جس کے نتیجے میں بھتیجا داؤد ولد انور خان موقع پر جان بحق جبکہ اسؤ کے چچا خائستہ رحمان ولد خانی زمان سکنہ تور ڈھیر شدید زخمی ہو گئے۔ جس کو فوری طور پر ایم ایم سی مردان منتقل کردیا۔تخت بھائی پو لیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ ڈرائیورٹر ک چھوڑ کر جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کا میاب ہو گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر