خواجہ فیض الغفور کا پشاور پریس کلب کے نو منتخب صدر سید بخار شاہ کو مبارکباد

خواجہ فیض الغفور کا پشاور پریس کلب کے نو منتخب صدر سید بخار شاہ کو مبارکباد

  



اوچ دیر لو ئر (نمائندہ خصوصی)صدر انجمن تاجران ادینزئی خواجہ فیض الغفور کی پشاور،چکدرہ،تیمر گرہ،اور ملاکنڈ پر یس کلبوں کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارک باد صدر انجمن تاجران ادینزئی بازار خواجہ فیض الغفو ر نے پشاور پر یس کلب کے نو منتخب صدر سید بخار شاہ باچہ،چکدرہ پریس کلب کے شاہ فیصل افغانی،تیمر گرہ پر یس کلب کے اسماعیل انجم اور ملاکنڈ پر یس کلب کے صدر احسان الرحمان ساگر سمیت تمام نو منتخب کابینہ عہدیداروں کو مبارک باد پیش کرتے ہو ئے امید ظاہر کی ہے کہ نو منتخب کابینہ صحافیوں کے مسائل اور آزادی صحافت کے لیے اپنا اہم کر دار ادا کریں گے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...