برائلر گوشت کی اونچی اڑان، ایک ہی رو زمیں 11روپے فی کلو اضافہ

برائلر گوشت کی اونچی اڑان، ایک ہی رو زمیں 11روپے فی کلو اضافہ

  



لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں 11روپے اضافے سے 215، زندہ برائلر مرغی 7روپے اضافے سے 148روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 131روپے فی درجن پر منجمد رہی۔

مزید : کامرس


loading...