آئین پاکستان کی ایک ایک شق پر مکمل عمل کرنا ہو گا

آئین پاکستان کی ایک ایک شق پر مکمل عمل کرنا ہو گا

  



جامعہ نعیمیہ کے سربراہ اور مذہبی سکالر علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے کہا ہے کہ ہمیں نئے سال کے موقع پر استحکام پاکستان کے قیام کیلئے آئین پاکستان کی ایک ایک شق پر اس کی روح کے مطابق مکمل عمل کرنا ہو گا۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان ایک ایسی دستاویز ہے کہ جس میں استحکام پاکستان کی مضبوطی بالخصوص پاکستان کی شہریوں کے حقوق کا ہر ممکن طریقے سے مکمل تحفظ کیا گیا ہے اگر حکومت نیک نیتی کے ساتھ اس آئین کی شقوں پر عمل درآمد کر لے تو پھر شائد وہ نئے سال میں ہی عوام کو ڈلیور کرنے میں کامیاب ہو جائے۔

راغب نعیمی 

مزید : صفحہ اول