پارلیمان کی مضبوطی کیلئے جمہوری تقاضے پورے کرنا ہونگے

 پارلیمان کی مضبوطی کیلئے جمہوری تقاضے پورے کرنا ہونگے

  



پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما نوید چودھری نے کہا ہے کہ ہمیں استحکام پاکستان کیلئے ملکی ریاستی اداروں اور پارلیمان کی مضبوطی کے لئے جمہوری تقاضوں کو پورا کرنا چاہئے،ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ استحکام پاکستان کے لئے ضرورری ہے کہ ہم اپنے قومی اداروں ریاستی اداروں اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لئے کام کرنا ہو گا اور یہ کام حکومت کو ہی کرنا ہوتا ہے اور اس مقصد کے لئے حکومت کو اپوزیشن کو بھی اپنے ساتھ ایک پیچ پر لانا ہو گا۔

نوید چودھری 

مزید : صفحہ اول


loading...