حکومت کومستعفی ہوکرنئے انتخابات کروانے ہوں گے 

  حکومت کومستعفی ہوکرنئے انتخابات کروانے ہوں گے 

  



جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان کیلئے ضروری ہے کہ تبدیلی سرکار اپنی ناکامیوں کا اعتراف کرتے ہوئے خود ہی مستعفی ہو جائے اور اس بات کا کھلم کھلا وہ قوم کے سامنے اعتراف کریں کہ وہ ڈلیور کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں لہٰذا ملک میں نئے انتخابات کروائے جائیں۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تبدیلی سرکار نے پاکستان کے استحکام کو بڑا نقصان پہنچایا ہے۔

حافظ حسین احمد 

مزید : صفحہ اول