اپوزیشن حکومت کو کمزور کرنے کی بجائے مدت پوری کرنے دے 

  اپوزیشن حکومت کو کمزور کرنے کی بجائے مدت پوری کرنے دے 

  



تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان کے لئے ضروری ہے کہ اپوزیشن حکومت کو کمزور کرنے کی کوششوں کی بجائے حکومت کے ساتھ ملکر عوام کی خدمت کرے اور اس عزم کا اعادہ کرے کہ حکومت کو گرانے کی کوششوں کی بجائے اس کو اس کی آئینی مدت پوری کرنے کا موقع دیا جائے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

اعجاز چوہدری

مزید : صفحہ اول