انتخابی فہرستوں میں اندراج، درستگی سندھ بھر میں ڈسپلے سینٹرز کا قیام
کراچی (این این آئی) صوبائی الیکشن کمشنر سندھ محمد جاوید خان نے بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے عوام سے کہا ہے کہ انتخابی فہرستوں میں اندراج، اخراج و درستگی کیلئے کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈسپلے سینٹرز کا قیام 26دسمبر2019 سے شروع ہوچکا ہے۔ لہٰذا ووٹ/ڈسپلے سینٹر کی معلومات کیلئے شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں اور ووٹ کے اندراج/ منتقلی کیلئے فارم 15، اخراج/ اعتراض کیلئے فارم 16، کوائف کی درستگی کیلئے فارم 17استعمال کریں۔
ڈسپلے سنٹر