خواجہ حارث کی جانب سے توسیع کی درخواست مل چکی،راجہ بشارت

خواجہ حارث کی جانب سے توسیع کی درخواست مل چکی،راجہ بشارت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کے معاملے پر  پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواجہ حارث کی جانب سے توسیع کے لیے درخواست مل چکی ہے نواز شریف کے وکیل سے کہا ہے کہ ضمانت میں توسیع کے لیے وہ زیادہ سے زیادہ میڈیکل رپورٹس درخواست کے ساتھ منسلک کریں رپورٹس کی تعداد زیادہ ہونے پر توسیع کے فیصلے میں آسانی ہو گی۔
 راجہ بشارت

مزید :

صفحہ آخر -