سینیٹ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ا  ٓج ہوگا 

  سینیٹ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ا  ٓج ہوگا 

  



 اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں تمام اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس (آج) بدھ یکم جنوری 2020 دن ڈھائی بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر ایک میں منعقد ہوگا جس کی صدارت سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر راجہ ظفرالحق کریں گے۔

اپوزیشن اجلاس

مزید : صفحہ آخر