شدید دھند کے باعث مسافر  ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر 

شدید دھند کے باعث مسافر  ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر 

  



لاہور(این این آئی)شدید دھند کی وجہ سے مسافر ٹرینوں کا شیڈول گزشتہ روزبھی بری طرح متاثر رہا۔جعفر ایکسپریس 4 گھنٹے،اکبر ایکسپریس ڈھائی گھنٹے،کراچی ایکسپرس ساڑھے 5گھنٹے،خیبر میل ڈیڑھ گھنٹہ،شاہ حسین ڈیڑھ گھنٹہ،تیزگام ڈیڑھ، ملت ایکسپریس 2گھنٹے،پاکستان ایکسپریس 4گھنٹے،جناح ایکسپرس 3 گھنٹے،گرین لائن 3گھنٹے،قراقرم ایکسپریس 2 گھنٹے اور علامہ اقبال ایکسپریس ڈھائی گھنٹے تاخیر کا شکار رہی۔

شدید دھند

مزید : صفحہ آخر


loading...