ہوپ پاکستان کے2020ء کے انتخابات کی قسمت کا فیصلہ، ڈی  جی ٹی او آج سماعت کریگا

  ہوپ پاکستان کے2020ء کے انتخابات کی قسمت کا فیصلہ، ڈی  جی ٹی او آج سماعت کریگا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے 2020ء کے انتخابات کی قسمت کا فیصلہ ڈی جی ٹی او آج سماعت کرے گا، ذیشان چودھری کی طرف سے لیا گیا حکم امتناعی واپس لیے جانے کا امکان،پنجاب ہوپ کے دو دھڑوں کے اختلافات،ہٹ دھرمی اور ضد کی وجہ سے ہوپ کے انتخابات کا انعقاد نہ ہو سکا،ڈی جی ٹی او نے آج کی سماعت کی تاریخ دی ہوئی ہے۔

ہوپ انتخابات

مزید : صفحہ آخر