سینئر سب ایڈیٹر بشیر احمد کے والد کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

سینئر سب ایڈیٹر بشیر احمد کے والد کی روح کو ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)روزنامہ پاکستان کے سینئر سب ایڈیٹر بشیر احمد کے والد محترم کی روح کو ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی،روزنامہ پاکستان کے گروپ ایڈیٹر کوآرڈینیشن ایثار رانا،ڈائریکٹر فنانس ارشد محمود،ڈپٹی ایڈیٹر میاں اشفاق انجم،پروڈکشن انچارج استاد شکیل،محمد سرور،سٹی ایڈیٹر عمران نواز،انوار قمر،حاجی اجمل،طلعت احمد سمیت اہل علاقہ اور معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی،مولانا قاری ظہور احمد نے مرحوم کی روح کو ایصال ثواب کے لیے دُعا کرائی۔ 

 قرآن خوانی

مزید : صفحہ آخر


loading...