کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا آج 50 واں یوم پیدائش منایا جائے گا
عبدالحکیم (این این آئی) کیپٹن کرنل شیر خان شہید کا 50 واں یوم پیدائش (آج) ملی جوش و جذبے سے منایا جائے گا کیپٹن کرنل شیر خان نے 7 جولائی 1999ء کو اپنے ازلی دشمن انڈیا کیساتھ کارگل کی جنگ میں مادر وطن پاکستان کا دفاع کرتے ہوئے درجنوں سورماؤں کو جہنم واصل کرکے جام شہادت نوش کیا یاد رہے کہ شیر خان کا 50 واں یوم پیدائش آج بدھ یکم جنوری 2020 ء کو ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں عقیدت و احترام سے منایا جائے گا اور انکی ملک و قوم کے لئے دی جانے والی خدمات کو سراہا جائے گا -
کرنل شیرخان