وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق سیکرٹری  لاہور پریس کلب عبدالمجید ساجدکی  والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب کا سابق سیکرٹری  لاہور پریس کلب عبدالمجید ساجدکی  والدہ کے ...

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سینئر صحافی و سابق سیکرٹری لاہور پریس کلب عبدالمجید ساجد کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

اظہار تعزیت

مزید : صفحہ آخر