ممبر پنجاب سروس ٹربیونل  عابد حسین قریشی ریٹائرہوگئے 

ممبر پنجاب سروس ٹربیونل  عابد حسین قریشی ریٹائرہوگئے 

  



لاہور(نامہ نگار)ممبر پنجاب سروس ٹربیونل عابد حسین قریشی کو ریٹائرڈ ہونے پر سیشن جج لاہور قیصر نذیر بٹ،سینئرسول جج شکیب عمران قمر ممبر سروس ٹربیونل میاں ابرار اور دیگر عملے نے رخصت کیا،عابد حسین قریشی کی رخصتی کے موقع پر سیشن جج،سینئرسول جج، ممبر سروس ٹربیونل اور کوآرڈینٹر سمیت سینئر سول جج محمد ندیم کے علاوہ دیگر عملے نے عابدحسین قریشی کوگلدستہ پیش کیا،عابد حسین قریشی کا کہناہے کہ وہ تمام سٹاف اور ججوں کے تعاون پران کاشکریہ ادا کرتے ہیں۔

عابد حسین قریشی 

مزید : صفحہ آخر