2020ء کا پہلا بچہ گنگا رام ہسپتال، 2019ء  کا آخری بچہ سروسز ہسپتال میں پیدا ہوا

  2020ء کا پہلا بچہ گنگا رام ہسپتال، 2019ء  کا آخری بچہ سروسز ہسپتال میں پیدا ہوا

  



لاہور(کرائم رپورٹر) نئے سال کے آغاز میں پہلے بچے کی پیدائش گنگارام ہسپتال میں ہوئی ہے ساندہ کے عابد یونس کی اہلیہ کے ہاں بیٹا پیدا ہوا ہے۔جبکہ گزشتہ سال کا آخری بچہ سروسسز ہسپتال میں پیدا ہوا ہے۔ پیدا ہونے والی بچی گڑھی شاہو کے رہائشی جمشید کی ہے۔

پہلا بچہ

مزید : صفحہ آخر