اتھلیٹکس کلب آف شاہدرہ کے زیر اہتمام مقابلوں کاانعقاد

  اتھلیٹکس کلب آف شاہدرہ کے زیر اہتمام مقابلوں کاانعقاد

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر) اتھلیٹکس کلب آف شاہدرہ کے زیر اہتمام نیشنل و جونیئر اینڈ یوتھ اتھلیٹکس مقابلوں میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور کلب کوچز عامر رفیق،عاشق حسین،رانا سجاد حسین،محمد ذوالفقار کے لیے اعزازیہ تقریب پی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس شاہدرہ ٹاؤن لاہور میں ہوئی جس کے مہمان خصوصی انجینئر یاسر گیلانی (چیئرمین پی ایچ اے) اور دیگر مہمانوں میں چوہدری حبیب الرحمن سماجی رہنماء اور ملک فاروق احمد صدر ایس ایس او،پروفیسر میاں محمد شہزاد،میں محمد زاہدنے کھلاڑیوں میں ایوارڈ تقسیم کیے۔تقریب کے چیف آرگنائزرمحمد دلشاد حسین اور چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی ثاقب شیخ تھے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...