2019ء کے ڈرائیونگ ٹکٹ2020ء میں کار آمد نہیں ہونگے،ایس پی ٹریفک سٹی

      2019ء کے ڈرائیونگ ٹکٹ2020ء میں کار آمد نہیں ہونگے،ایس پی ٹریفک سٹی

  



لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ایس پی ٹریفک سٹی ڈویڑن حماد رضا قریشی نے کہاکہ سال 2020ء کے ڈرائیونگ ٹکٹس آنے تک فریش،ڈوپلیکٹ،رینول اور لرنر پرمٹ کا اجراء نہیں ہو سکے گا،البتہ شہری انٹرنیشنل لائسنس کے حصول کیلئے کسی بھی سنٹر تشریف لا سکتے ہیں،سال2019کی ڈرائیونگ ٹکٹس سال2020میں کار آمد نہیں ہونگے،ان کا کہنا تھا کہ ڈرائیونگ ٹکٹس محکمہ ڈاک کی طرف سے جاری کی جا تی ہیں،نئی ٹکٹس آنے تک شہری لرنر پرمٹ اور لائسنس کے حصول کیلئے سال2020کی ٹکٹس لیکر آئیں۔

ایس پی ٹریفک

مزید : علاقائی