مغوی کی بازبابی کیلئے ایس پی صدر انویسٹی گیشن منصور قمر کوٹاسک سونپا گیا تھا

  مغوی کی بازبابی کیلئے ایس پی صدر انویسٹی گیشن منصور قمر کوٹاسک سونپا گیا ...

  



لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے نیو ائیر نائٹ کے سکیورٹی پلان کا جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعید کو سکیورٹی پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کے مختلف علاقوں میں پولیس کی ڈیوٹیاں بڑھا دی گئیں۔ ون ویلنگ کا ریکارڈ رکھنے والے 465 افراد سے شورٹی بانڈز لے گئے۔ 339 موٹر سائیکل مکینکس، 112 فارم ہاوسز نے شورٹی بانڈ جمع کرائے۔ اسی طرح ہوائی فائرنگ کا سابق ریکارڈ رکھنے والے 181 افراد سے بھی ضمانتیں طلب کی گئیں۔ 38 اونچی عمارتوں کے مالکان سے بھی شورٹی بانڈ لے لئے گئے ہیں۔

مزید : علاقائی