وحدت کالونی پولیس کا منشیات اڈے پر ریڈ، ملزموں کی فائر نگ سے ہیڈ کا نسٹیبل زخمی

وحدت کالونی پولیس کا منشیات اڈے پر ریڈ، ملزموں کی فائر نگ سے ہیڈ کا نسٹیبل ...

  



لاہور(کرائم رپورٹر) تھانہ وحدت کالونی پولیس نے رات گئے نیلم بلاک اقبال ٹاون کے علاقے میں منشات فروشی کے اڈے پر ریڈ کیا۔ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جسکے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل محمد سعید کو ٹانگ میں گولی لگی جیسے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید نے جناح ہسپتال میں ہیڈ کانسٹیبل محمد سعید کی عیادت کی۔

مزید : علاقائی