نئے سال کی آمد پر ریسیکو کے تمام ضلعی کنٹرول روم ہائی الرٹ

نئے سال کی آمد پر ریسیکو کے تمام ضلعی کنٹرول روم ہائی الرٹ

  



لاہور(کرائم رپورٹر) نئے سال کی آمد پر ریسکیو نے تمام ضلعی کنٹرول روم ہائی الرٹ رکھے اور بروقت ریسکیو سروس کی فراہمی کے لئے موثر اقدامات کئے، بتایا گیا ہے کہ ڈی جی ریسکیو ون ون ٹو ٹو ڈاکٹر رضوان نصیر کا کہنا ہے کہ ون ویلنگ اور تیز رفتاری سے اجتناب کریں، 80فیصد سے زائد حادثات صرف موٹر بائیک کے ہوتے ہیں،خوشی کے اظہار کے لیے اپنی اور دوسروں کی جان خطرے میں نہ ڈالا جائے،ڈاکٹر رضوان نصیر نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی افسران تمام اضلاع میں بروقت ریسکیو سروس کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

ریسکیو ہائی الرٹ

مزید : علاقائی


loading...