تھانہ ساندہ میں 2020ء کا پہلا مقدمہ درج، ملزم ارادہ قتل کے الزام میں حوالات بند

تھانہ ساندہ میں 2020ء کا پہلا مقدمہ درج، ملزم ارادہ قتل کے الزام میں حوالات ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم رپورٹر)ساندہ پو لیس نے 2020 کا پہلا مقد مہ درج کر تے ہوئے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا گیا، بتا یا گیا ہے کہ ایس ایچ او سا ندہ شر جیل بٹ،نے ملزم شاہ میر بٹ ولد سکندر شبلی ٹاؤن کے رہائشی کو ارادہ قتل کے مقد مے میں ملوث کو گر فتار کر تے ہوئے,13,,20,,65, دفعہ مقد مہ نمبری 1/2020.درج کر لیا رات 12/1, منٹ پرہوا۔ جبکہ سمن آباد پولیس نے سال 2019کا آخری مقدمہ ملزم عرفان سے اسلحہ برآمد کر کے درج کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -