قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں سلنڈر دھماکہ، 4افراد زخمی

قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں سلنڈر دھماکہ، 4افراد زخمی

  



لاہور(کرائم رپورٹر)قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں سلنڈر دھماکہ، دھماکے کے باعث 4 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ریسکیو کی مدد سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو 1122 کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔ دھماکہ گیس لیکج کے باعث ہوا۔

سلنڈر دھماکہ

مزید : علاقائی