پنجاب پولیس میں 310 ریٹائرڈ فوجیوں کی بھرتی منظو ر

    پنجاب پولیس میں 310 ریٹائرڈ فوجیوں کی بھرتی منظو ر

  



لاہور (کر ائم رپو رٹر) پنجاب حکومت نے محکمہ پولیس پنجاب میں بھرتیوں پر عائد پابندی اٹھاتے ہوئے پنجاب پولیس کو 310 پاک فوج کے ریٹائرڈ افسران اور اہلکاروں کو بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ریٹائر فوجی افسران اور اہلکاروں سے ایلیٹ ٹریننگ سنٹر کی سکیورٹی کا کام لیا جائے گا جبکہ سکیورٹی کے معاملات ریٹائرڈ فوجی افسران کے حوالے کر دیئے جائیں گے۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے بھی ریٹائرڈ فوجی افسران اور اہلکاروں کو بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے۔

بھرتی منظوری

مزید : علاقائی