اشتہار شور و غوغا

  اشتہار شور و غوغا

  



لاہور(کرائم رپورٹر)ایک نامعلو م شخص جو 17دسمبر کو ایک سڑک حادثہ میں دھرم پورہ انڈر پاس کے قریب جاں بحق ہوگیا تھا اس کی لاش ڈیڈ ہاؤس جنرل ہسپتال میں موجود ہے،متوفی کی عمر27/28سال، قد 5فٹ 6/7انچ، رنگ گندمی، نیلے رنگ کا ٹراؤزر اور شرٹ جبکہ نیلے ہی رنگ کے جوگر پہنے ہوئے ہے۔ کوئی شخص اس کے ورثاء کے بارے جانتا ہو تو درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرے: منور علی ASI/INVتھانہ ریس کورس لاہور، فون0333-4361241:صابر علی سب انسپکٹر انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ریس کورس لاہور، فون 0321-8416918:

مزید : علاقائی


loading...