کوئٹہ،عدالت نے مدرسہ کے مہتمم حافظ خیر محمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا

کوئٹہ،عدالت نے مدرسہ کے مہتمم حافظ خیر محمد کے حق میں فیصلہ سنا دیا

  



کوئٹہ (آن لائن)عدالت نے مدرسہ کے مہتمم حافظ خیر محمد کی حق میں فیصلہ دیتے ہوئے فوری طور پر مخالف فریق سے قبضہ چڑانے اور حافظ خیر محمد کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی قدیم دینی درسگاہ جامعہ خیر المدارس بلوچی قلعہ کلی گل محمد کے قبضے اور اختیار سے متعلق عدالت نے حافظ خیر محمد کی جانب سے گل حسن ایڈووکیٹ پیش ہوئے اور انہوں نے کیس کی پیروی کی اور دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے مدرسہ کے مہتمم حافظ خیر محمد کی حق میں فیصلہ دیتے ہوئے فوری طور پر مخالف فریق سے قبضہ چڑانے اور حافظ خیر محمد کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔

مزید : علاقائی