دہشت گردوں کی مالی معاونت مجرم عبدالحکیم کو سزا سنادی گئی

    دہشت گردوں کی مالی معاونت مجرم عبدالحکیم کو سزا سنادی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمے میں مجرم عبدالحکیم کو سزا سنادی۔ کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نے دہشتگردوں کی مالی معاونت کے مقدمے کا فیصلہ سنادیا۔ جرم ثابت ہونے پر عدالت نے مجرم عبد الحکیم کو 3 ماہ قید کی سزا سنادی۔ سی ٹی ڈی کے مطابق مجرم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
مالی معاونت

مزید :

علاقائی -