مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل بنا دیا،اشرفبھٹی

    مہنگائی نے عوام کا جینا مشکل بنا دیا،اشرفبھٹی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی لاہور کے سنیئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ افسوس کی بات ہے کہ حکومت نے عوام کو سال نو کا تحفہ بھی بد ترین مہنگائی کی شکل میں دیا، عوام حکمرانوں کی جانب سے آئے روز مہنگائی بم کی وجہ سے بھی شدید پریشانی میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے تو بدترین مہنگائی کرکے عوام کا بھرکس نکال کررکھ دیا ہے عوام کا جینا اور سانس لینا مشکل ہو چکا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1