یو ایم ٹی کا 18واں کانووکیشن کل ہو گا

  یو ایم ٹی کا 18واں کانووکیشن کل ہو گا

  



لاہور (پ ر)  یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈٹیکنالوجی (یو ایم ٹی) کا 18واں سالانہ کانووکیشن کل  ہوگا، جس کی صدارت گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کریں گے اور اس پر مسرت تقریب کے موقع پر یو ایم ٹی گریجوایٹس میں ڈگریاں،گولڈ میڈلز اور آوارڈز تقسیم کریں گے۔ جبکہ مہمان خصوصی انٹر نیشنل اسلامک رلیف آرگنائزیشن کے سیکرٹری جنرل عبدالرحمن بن محمد المطر (سعو دیہ)،  وفاقی وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو اور وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری ہونگے۔ تقریب کا آغاز یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈٹیکنالوجی کی گراؤنڈ میں صبح 9 بجے ہو گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...