اسسٹنٹ کمشنرز کے فروٹ منڈیو ں میں چھاپے،مویشیوں کے خلاف بھی کارروائی

  اسسٹنٹ کمشنرز کے فروٹ منڈیو ں میں چھاپے،مویشیوں کے خلاف بھی کارروائی

  



لاہور(جنرل رپورٹر)اے سی رائیونڈ نے فروٹ و سبزی منڈی رائیونڈ اور اے سی سٹی نے فروٹ و سبزی منڈی ملتان روڈ کا دورہ کیا۔افسران نے سبزی منڈیوں میں انتظامات کا جائزہ لیااور منڈیوں میں سبزیوں و پھلوں کی نیلامی کے عمل کا جائزہ بھی لیا۔ے سی کینٹ نے عزیز بھٹی زون کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے 27 مویشیوں کو قبضے میں لے لیا۔اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے کہا کہ 22 مویشیوں کو گرین ٹاؤن کے علاقے سے قبضہ میں لے لیا گیا ہے۔مجموعی طور پر 49 مویشیوں کا شہر سے انخلاء کیا گیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...