صدیق ٹریڈ سنٹر کے انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

صدیق ٹریڈ سنٹر کے انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں

  



لاہور (سٹی رپورٹر)صدیق ٹریڈ سینٹرمیں 15جنوری کو منعقدہ الیکشن کے حوالے سے سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ چکی ہیں،لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عرفان اقبال شخ،صدر ہال روڈ بابر محمود، امیدوار برائے صد ر سید اظہر عباس شاہ سمیت سینکڑوں تاجروں کے ہمراہ انتخابی آفس کا افتتاح کر دیا ہے،صدارتی امیدوار سید اظہر عباس شاہ نے کہا کہ 15جنوری الیکشن کے حوالے ہماری تیاری مکمل ہے۔صدر ہال روڈ بابر محمود نے کہا ہے کہ پہلے دن سے ہی ہم صدیق ٹریڈ سینٹر میں خدمت گروپ کو سپورٹ کرتے ہوئے آئے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1