پنجاب میں آج سے نیا بلدیاتی نظام نافذ، ضلع کونسل ختم، تحصیل کونسلیں فعا ل

پنجاب میں آج سے نیا بلدیاتی نظام نافذ، ضلع کونسل ختم، تحصیل کونسلیں فعا ل

  



احمدیار(این این آئی) پنجاب بھر میں نیا بلدیاتی نظام آج سے لاگو ہوجائے گا،جس کے تحت 36 اضلاع میں ضلع کونسل کی جگہ تحصیل کونسلیں باقاعدہ طورپر فعال ہوجائیں گی، ضلع کونسلوں کے تمام سرکاری اکاؤنٹس منجمند اور123 تحصیل کونسلوں کے نئے سرکاری اکاؤنٹ اوپن ہوجائیں گے۔ضلع کونسلوں کے ملازمین کو تحصیل کونسلوں اور نئی بنائی جانے والی میونسپل کارپوریشنوں میں تقسیم کردیا جائے گا۔

 نیا بلدیاتی نظام 

مزید : صفحہ اول


loading...