شہباز شریف سے لیگی اقلیتی رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوہستانی کی ملاقات

شہباز شریف سے لیگی اقلیتی رکن قومی اسمبلی کھیئل داس کوہستانی کی ملاقات

  



لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف سے لندن مسلم لیگ (ن) کے اقلیتی رکن قومی اسیمبلی کھیئل داس کوہستانی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملکی سیاسی صورتحال اور اقلیتوں کے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ لیگی رکن قومی اسمبلی نے شہباز شریف سے پارٹی قائد محمد نواز شریف کی صحت سے متعلق بھی آگاہی حاصل کی۔

کوہستانی ملاقات

مزید : صفحہ اول


loading...