مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف آج نیب میں پیش ہوں گے

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف آج نیب میں پیش ہوں گے
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف آج نیب میں پیش ہوں گے

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف آج نیب لاہور میں پیش ہوں گے۔ جاوید لطیف کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ نیب آفس پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این اے جاوید لطیف کو آج نیب آفس طلب کررکھا ہے،جاوید لطیف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیاگیاہے،جاوید لطیف 23 دسمبر کو بھی نیب آفس پیش ہوئے تھے ،ذرائع کے مطابق جاوید لطیف کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ نیب آفس پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...