سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس ،شرجیل میمن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس ،شرجیل میمن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست ...
سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس ،شرجیل میمن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں سندھ روشن پروگرام کرپشن کیس شرجیل میمن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔
عدالت نے شرجیل میمن کی درخواست پر نیب سے جواب طلب کر رکھا ہے۔عدالت نے شرجیل میمن کی آج تک عبوری ضمانت منظور کی تھی۔