اثاثہ جات ریفرنس ،میاں جاوید لطیف سمیت دیگر 7 افراد کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اثاثہ جات ریفرنس ،میاں جاوید لطیف سمیت دیگر 7 افراد کا نیب میں پیش نہ ہونے کا ...
اثاثہ جات ریفرنس ،میاں جاوید لطیف سمیت دیگر 7 افراد کا نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

  



لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف سمیت دیگر 7 افراد نے اثاثہ جات ریفرنس میں نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق خاندانی ذرائع کاکہنا ہے کہ میاں جاویدلطیف سمیت دیگرکے اثاثوں کی مالیت 50کروڑروپے سے کم ہے،نیب کے ترمیمی آرڈیننس کے بعد جاوید لطیف اور دیگراس کیٹیگری میں شامل ہی نہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے مطابق جاوید لطیف کی فیملی کے دیگر ارکان کو طلب کیاجا سکتاہے،میاں جاوید لطیف کو نیب نے کسی منصوبے میں کرپشن کرنے پر طلب نہیں کیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور