وزیراعظم کے15معاونین کیخلاف ایسا اقدام کہ خود عمران خان بھی’ گھبرا‘ جائیں گے

وزیراعظم کے15معاونین کیخلاف ایسا اقدام کہ خود عمران خان بھی’ گھبرا‘ جائیں گے
وزیراعظم کے15معاونین کیخلاف ایسا اقدام کہ خود عمران خان بھی’ گھبرا‘ جائیں گے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم کے15معاونین کیخلاف ایسا اقدام اٹھایا گیا ہے کہ خود عمران خان بھی’ گھبرا‘ جائیں گے۔نعیم الحق، فردوس عاشق، ندیم افضل چن سمیت وزیراعظم کے15معاونین کیلئے پریشان کن خبر آگئی۔وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتیاں اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئیں۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم کے خصوصی معاونین کی تعیناتیاں اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی ہیں۔ نعیم الحق،فردوس عاشق،ندیم افضل،علی نوازاعوان،زلفی بخاری،شہزاداکبر،معیدیوسف اورعثمان ڈارسمیت پندرہ خصوصی معاونین کی تعیناتیوں کو چیلنج کیاگیاہے۔اسلام آبادہائیکورٹ میں دائر کی گئےی درخواست میں وزیراعظم سمیت تمام معاونین خصوصی کو فریق بنایاگیاہے۔

مزید : اہم خبریں /قومی