بلاول بھٹو کی ایم کیوایم کو پیشکش میں بڑی پیشرفت ،پیپلزپارٹی کا ایم کیوایم پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ

بلاول بھٹو کی ایم کیوایم کو پیشکش میں بڑی پیشرفت ،پیپلزپارٹی کا ایم کیوایم ...
بلاول بھٹو کی ایم کیوایم کو پیشکش میں بڑی پیشرفت ،پیپلزپارٹی کا ایم کیوایم پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ایم کیوایم کو پیشکش میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے،پیپلزپارٹی کا ایم کیوایم پاکستان سے براہ راست مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے،پیپلزپارٹی کا وفد جلد ایم کیوایم کے مرکز کا دورہ کرے گا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پیپلزپارٹی سندھ میں نیا بلدیاتی ایکٹ لانے کو تیارہے،پیپلزپارٹی کی قیادت نے مسلسل مذاکراتی عمل شروع کرنے کی ہدایت کر دی،ذرائع پیپلزپارٹی کاکہنا ہے کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کو میئر کے ماتحت کرنے پر غور ہوسکتا ہے،مذاکرات میں آئینی،سیاسی اورانتظامی پیکیج پر بات ہوگی۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی