فرانس میں کمرشل قونصلرمعین وانی بی آئی ای کے بلامقابلہ صدر منتخب

فرانس میں کمرشل قونصلرمعین وانی بی آئی ای کے بلامقابلہ صدر منتخب
فرانس میں کمرشل قونصلرمعین وانی بی آئی ای کے بلامقابلہ صدر منتخب

  



پیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)فرانس میں کمرشل قونصلر معین وانی رولز کمیٹی آف بیورو انٹرنیشنل ڈئس ایکسپوزیشنز (بی آئی ای)کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق کچھ روز قبل خوشبووں کے شہر پیرس میں بی آئی ای کی جنرل اسمبلی کے166ویں انتخابات ہوئے جس میں فرانس میں کمرشل قونصلر معین وانی رولز کمیٹی آف بیورو انٹرنیشنل ڈئس ایکسپوزیشنز (بی آئی ای)کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوئے۔

پاکستان بھی ایک سو ستر ممالک پر مشتمل اس تنظیم کا ایک اہم رکن ہے۔یہ تنظیم بین الاقوامی سطح پر عالمی اور خصوصی نمائشوں کااہتمام کرواتی ہے۔

مزید : بین الاقوامی