آئی جی خیبرپختونخوامحمدنعیم کوعہدے سے ہٹادیاگیا ،ثنااللہ عباسی آئی جی خیبرپختونخوا تعینات

آئی جی خیبرپختونخوامحمدنعیم کوعہدے سے ہٹادیاگیا ،ثنااللہ عباسی آئی جی ...

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی خیبرپختونخوامحمدنعیم کوعہدے سے ہٹادیاگیا ،ثنااللہ عباسی کو آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کردیاگیا ۔

پولیس رپورٹس کے مطابق آئی جی خیبرپختونخوامحمدنعیم کوعہدے سے ہٹادیاگیا ،پولیس سروس گریڈ21 کے ثنا اللہ عباسی آئی جی خیبرپختونخوا تعینات کردیاگیا،ثنااللہ عباسی آئی جی گلگت بلتستان تعینات تھے ،ڈاکٹر نعیم کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کردی گئی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...