نئے سال کی آمد پر موبائل کمپنی Infinix نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

نئے سال کی آمد پر موبائل کمپنی Infinix نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی
نئے سال کی آمد پر موبائل کمپنی Infinix نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

  



لاہور (پ ر )نامور موبائل فون کمپنی” Infinix Mobile“ نے نئے سال کے موقع پر آئن لائن اور ریٹلر صارفین کیلئے شاندار ڈیلز دینے کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق یکم جنوری سے شروع ہونے والیInfinix Jeeto 2020 مہم میں کمپنی اپنے صارفین کے لئے شاندار تحائف اور ڈسکاونٹ ڈیلیز پیش کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ حصہ لےنے والے صارفین موٹر بائک، مائیکرویو ، سمارٹ بینڈ اور بہت سے دلچسپ تحائف جیت سکتے ہیں۔

دراز(Daraz) اور ایکس پارک(Xpark) سےInfinix HOT 8 Lite سے آرڈر کرنے والے پہلے 100 صارفین Infinix Jeeto 2020 میں Infinix Sports Bluetooth ائیر فونز بالکل مفت حاصل کر سکتے ہےں۔ اس کے ساتھ ساتھ قرعہ اندازی کے ذریعے خوش نصیب صارفین شاندار گفٹ اور ایک موٹر بائک جیت سکتے ہیں۔

رئٹیل مارکیٹ کے صارفین بھی Infinix Jeeto 2020 سے مستفید ہو سکتے ہیں۔ یٹیل مارکیٹ سے Infinix S5اور Smart 4 کی خرید پر صارفین Infinix Xband ، گھریلو سامان اور موٹر بائیک جیسے شاندار تحائف جیتنے کے لئے قرعہ اندازی میں شامل ہو سکتے ہیں۔

یہ سیل ملک کے 5 بڑے شہرلاہور، کراچی، حیدرآباد، ملتان اورراولپنڈی میں منعقد کی جائے گی۔اس سیل کے متعلق مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے Infinix Pakistanوزٹ کریں۔

مزید : بزنس


loading...