بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا
بجلی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیپرا نے بجلی ایک روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاجس کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا جس کا اطلاق ماہانہ 50 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا۔بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر ساڑھے 14 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑےگا اور یہ اضافہ صارفین سے بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں جنوری کے بلوں میں وصول کریں گی۔

مزید :

بزنس -